ٹیگس - حضرت عیسی

iqna

IQNA

ٹیگس
حضرت عیسی
انبیاء کا انداز تربیت؛ حضرت عیسی(ع) / 40
ایکنا: تذکر دینا تربیت کی روش میں سے ہے جس کا أشارہ قرآن میں موجود ہے اور یہ کہ خدا نے انبیاء کے ساتھ بھی اس روش سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515594    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

حجت‌الاسلام حسینی کوهساری:
ایکنا: حوزہ و مدارس کے سیکریٹری کے مطابق پاپ نے کہا تھا کہ میں ایران کو جانتا ہوں اور ایرانیوں کی علم و معرفت، ظالم کے خلاف انکی استقامت اور اسلامی حکومت کی وجہ سے انکی قدر کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3515588    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: اینفوگرافیک کا مقصد آیات قرآن میں حضرت عیسی (ع) بارے آیات میں غور و فکر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515587    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: واشنگٹن مسلم کونسل کے سربراہ کے مطابق مسلم- مسیحی میں کافی مشترکات موجود ہیں جو وحدت کے سبب بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515584    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

قرآن کیا ہے؟ / 22
ایکنا تھران: عوام کا ماضی بارے لاعالمی بہت سے مسائل کا باعث بنا ہے، اکیسویں صدی کے انسان ماضی سے بے خبری کے باعث اب بھی مسایل سے دوچار ہیں حالانکہ ماضی کا نچوڑ قرآن میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514770    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

قرآنی شخصیات/ 42
ایکنا تھران: حضرت عیسی (ع) خدا کے خاص نبیوں میں سے ایک ہے جس پر قرآن کی خاص نظر ہے اور انکے مختلف معجزے بیان ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514544    تاریخ اشاعت : 2023/07/01

قرآنی شخصیات/39
یحیی فرزند زکریا نبی بچپن ہی سے پیغمبری کے مقام پر فایز ہوئے اور حضرت عیسی کی تائید کرنے والوں میں اہم کردار انہوں نے ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514218    تاریخ اشاعت : 2023/05/02

اسرائیلی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جس جگہ حضرت عیسی ٰ علیہ السلام نے پیدائشی اندھے کو بینائی کا تحفہ دیا تھا، اسے 2 ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام اور سیاحوں کیلئے کھولا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513521    تاریخ اشاعت : 2023/01/04

کوپنھاگ میں پاکستانی مبلغ؛
ایکنا تہران- حجت‌الاسلام نقوی کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے اسلامو فوبیا بارے کہا ہے"ڈنمارک آزاد ملک ہے آپ بھی حضرت عیسی (ع) کے بارے میں بات کرسکتے ہیں!» ہم نے جواب دیا کہ ہم « اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 3512712    تاریخ اشاعت : 2022/09/13

قرآنی سورے/ 5
حضرت عیسی (ع) کی زندگی بارے قرآن کے مختلف حصوں میں ذکر موجود ہے جنمیں انکی پیدائش، معجزات اور دشمنی و سازشوں کی بات ہوئی ہے مایدہ میں آسمانی معجزے کی بات کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511961    تاریخ اشاعت : 2022/05/30